برائے مہربانی، مشاعرے میں شرکت کیلئے ذیل میں دئیے گئے کوائف پر کریں۔ فارم جمع کرنے کے بعد ہم اپنی پوری کوشش کریں گے کہ آپ کو پاس جاری کیا جا سکے تاہم محدود نشستوں کی وجہ سے اگر ایسا کرنا ممکن نہ ہو سکے تو ہم پیشگی معذرت خواہ ہیں۔
پاس جاری کرتے وقت فیمیلیز کو ترجیح دی جائے گی۔
مشاعرے میں شرکت کیلئے کسی قسم کی فیس نہیں ہے، مشاعرہ کے پاسز بالکل مفت ہیں ۔
ذیل میں دئیے گئے فارم کو قابل تصدیق کوائف سے پر کیجیے گا
پاس جاری ہونے کی صورت میں بوقت شرکت مشاعرہ، اصلی قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھیے گا۔
پاس بذریعہ ای میل روانہ کیے جائیں گے۔ اس لئے کوائف میں ایسا ای میل ایڈریس درج کیجیے گا جو آپکے زیر استعمال ہے۔
ہم تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں اور آپ کے تعاون کیلئے شکر گزار ہیں۔