Quality Education

Our pledge to Quality education knows no bounds. We are thankful to Jhelum city to join our cause of enablement. We are introducing an education that doesn’t require you to complete a degree to be successful, we believe success is an ongoing process, it never stops you from learning more, doing more and achieving more.
The foundation ceremony at Mindverse college witnessed a warm regard from Jhelum city. We are thankful to our distinguished guests for making it to Mindverse College. Mindverse is here to enable youth of Pakistan for an impact focused life.

Foundation Seminar

مائنڈ ورس کالج جہلم شہر میں اعلی تعلیم کی فراہمی کیلئے نئی کاوش ہے تا کہ نوجوانوں کو اعلی تعلیم کے حصول کیلئے دوردراز علاقوں کی مسافت نہ اختیار کرنی پڑے۔ ہم جہلم شہر کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے مقصد میں شمولیت اختیار کی۔ ہم ایک ایسا نظام تعلیم متعارف کروا رہے ہیں جس میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو ڈگری مکمل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کامیابی ایک مسلسل عمل ہے، کامیابی آپکو مزید سیکھنے، زیادہ کرنے اور مزید حاصل کرنے سے کبھی نہیں روکتی۔
ہم شکر گزار ہیں جہلم شہر کے معززین کے جو پرتپاک انداز میں تقریب بنیاد کار میں شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ شہر کے عام باسیوں کی جانب سے اس تقریب میں ولولہ انگیز شرکت اس بات کی غماز ہے کہ جہلم ایک علم دوست دھرتی ہے۔ مائنڈورس کالج پاکستان کے نوجوانوں کو جدید زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

Mindverse College | Foundation Seminar

Pictorial Recap of Event

Advocate Corporates Advisor