مائنڈ ورس کالج اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جہلم شہر میں کل پاکستان مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں ملک بھر کے نامور شعرا اپنا کلام پیش کریں گے۔ انور مسعود، حمیدہ شاہین اور علی زریون کے علاوہ مقامی شعرا بھی شرکت کر رہے ہیں۔ آپ سے التماس ہے اس لنک کے ذریعے رجسٹر کر کے مشاعرے کا پاس حاصل کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور یاران نکتہ دان کیلئے صلائے عام ہے۔

Text box item sample content